پاکستان

چلہ تو پورا ہوگیا مگر اس کے اثرات ہیں ، شیخ رشید

چلہ تو پورا ہوگیا مگر اس کے اثرات ہیں ، شیخ رشید

شیخ رشید احمد سے سپریم کورٹ آمد کے موقع پر چلے کے حوالے سے سوال کیاگیا ۔صحافی نے سوال کیا کہ شیخ صاحب چلہ پورا ہوگیا؟شیخ رشید نے جواب دیا کہ چلہ توپورا ہوگیا مگر اس کے اثرات ابھی تک ہیں ۔شیخ رشید چیئرمین پی ٹی آئی کیساتھ کھڑے ہیں یا ہتھیار ڈال دیے؟شیخ رشید نے جوب دیا کہ اللہ کے فضل سے زندگی میں دوستی اور دشمنی دونوں ہی بھرپور نبھائی ہیں ۔شیخ رشید فیض آباد دھرنا کیس کی سماعت کیلئے سپریم کورٹ آئے تھے۔سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا کیس ، میں شیخ رشید کو نظرثانی درخواست واپسی لینے کیلئے مہلت دی تھی ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image