تازہ ترین

پی ٹی آئی کے44اراکین قومی اسمبلی کا استعفے واپس لینے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کے44اراکین قومی اسمبلی کا استعفے واپس لینے کا فیصلہ

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے 44ارکان قومی اسمبلی نے استعفے واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی اراکین قومی اسمبلی پہنچ گئے جبکہ پارلیمنٹ ہاؤس کا گیٹ بند کردیا۔شارٹ سرکٹ کے باعث پارلیمنٹ ہاؤس تین روز کے لئے بند ہے۔پی ٹی آئی رہنما عامر ڈوگر کا کہنا ہے کہ گیٹ بند کرنا ان کا بوکھلاہٹ ظاہر کرتی ہے،عمران خان نے ان کی نیندیں حرام کردی ہیں۔پی ٹی آئی اراکین نے استعفوں کی واپسی سے متعلق سپیکر قومی اسمبلی کو ای میلز کی تھیں۔اراکین پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ پارلیمنٹ ہاؤس بند ہونے کے باعث ای میلز کیں جبکہ استعفے واپس لینے کے لئے سپیکر کو خطوط بھی ارسال کردیئے گئے ہیں۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image