پاکستان

پی ٹی آئی کے انجینئر ایم عمیر نے پی پی میں شمولیت اختیار کرلی

پی ٹی آئی کے انجینئر ایم عمیر نے پی پی میں شمولیت اختیار کرلی

پی ٹی آئی کے رہنما انجینئر ایم عمیر نے اسلام آباد پی پی سینٹرل سیکرٹریٹ میں سیکرٹری جنرل سید نیئر حسین بخاری سے ملاقات کی اور پی پی میں باقاعدہ شمولیت کا فیصلہ کیا۔اس موقع پر سید نیئر حسین بخاری نے کہا کہ پی پی ایک وفاقی جماعت ہے جس نے ہمیشہ آئین قانون اور سول سپر یمیسی کے حصول اور جمہوریت کے استحکام کیلئے جانوں کے نذرانے اور جہد مسلسل میں زندگیاں قربان کی ہیں ۔ان کا کہنا ہے کہ پی پی عوامی جماعت ہے اور اس کے دروازے تمام جمہوریت پسند لوگوں کیلئے ہمیشہ کھلے ہیں انجینئر ایم عمیر کا کہنا تھا کہ میں جمہوری روایات اور جمہوریت پسند پارٹی پی پی کا حصہ بن رہا ہوں جو میرے لیے سعادت ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image