پی ٹی آئی کو فیض آباد پر دھرنے کی اجازت،دارالحکومت کے راستے سیل تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

پی ٹی آئی کو فیض آباد پر دھرنے کی اجازت،دارالحکومت کے راستے سیل

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کو فیض آباد کے قریب دھرنے کی اجازت مل گئی دریں اثناء دارالحکومت جانے والے کئی راستوں کو سیل کردیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی کو فیض آباد کے قریب دھرنے کی اجازت سے متعلق راولپنڈی انتظامیہ نے56نکات پر مشتمل اجازت نامہ جاری کردیا ہے۔اس سلسلے میں جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ برطانیہ کی کرکٹ ٹیم کھیلنے کیلئے راولپنڈی پہنچ رہی ہے لہٰذا جلسہ کرنے کے بعد جگہ کو مکمل طورپر خالی کیا جائے گا۔

Exit mobile version