اسلام آباد:بانی پی ٹی آئی عمران خان کی کال پر جاری احتجاج کے دوران وزیراعلی خیبرپختونخوا اور اپوزیشن لیڈر عمر ایوب ہری پور انٹر چینج پر رک گئے جبکہ بشری بی بی نے قافلے کی کمان سنبھال لی۔بشری بی بی خود کنٹینر پر سوار ہو گئیں اور احتجاج کو لیڈ کرنے کا فیصلہ لیا۔
بشری بی بی نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک بانی پی ٹی آئی ہمارے پاس نہیں آجاتے احتجاج ختم نہیں کریں گے، میں آخری سانس تک کھڑی رہوں گی، آپ نے ساتھ دینا ہے۔یہ صرف میرے شوہر کا مسئلہ نہیں پاکستان کے سب سیبڑے لیڈر کا مسئلہ ہے، یقین ہے آپ غیرت مند لوگ ہیں ساتھ نہیں چھوڑیں گے۔
تازہ ترین
پی ٹی آئی احتجاج: بشری نے قافلے کی کمان سنبھال لی
- by web_desk
- نومبر 25, 2024
- 0 Comments
- 30 Views
- 1 ہفتہ ago
Leave feedback about this