پیپلزپارٹی کا بھی الیکشن میں تاخیر کا اشارہ پاکستان Roze News
پاکستان

پیپلزپارٹی کا بھی الیکشن میں تاخیر کا اشارہ

پیپلزپارٹی کا بھی الیکشن میں تاخیر کا اشارہ

پیپلزپارٹی کا بھی الیکشن میں تاخیر کا اشارہ

پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے بھی آئندہ انتخابات میں تاخیر کا اشارہ دیدیا ۔ اپنے میں انہوں نے کہا کہ حلقہ بندیوں کیلئے الیکشن کمیشن کو چار ماہ چاہیے ہوتے ہیں ، اگر دیڑھ ماہ الیکشن میں تاخیر ہوبھی جائے تو کیا حاصل کرلیں گے ۔ان کا مزید کہنا تھا کہ نئی مردم شماری کے بعد صوبوں کی قومی اسمبلی کی نشستوں میں کوئی تبدیلی نہیں آرہی اس لیے کسی آئینی ترمیم کی ضرورت نہیں ہوگی ۔

Exit mobile version