تازہ ترین معیشت و تجارت

پیٹرول کی قیمت سے 19 روپے 95 پیسے اضافہ کردیاگیا

پیٹرول کی قیمت سے 19 روپے 95 پیسے اضافہ کردیاگیا

پیٹرول کی قیمت میں 19 روپے 95 پیسے اضافہ کردیاگیا ۔اسلام آباد پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ گذشتہ دنوں عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 19 روپے 90 پیسے کا اضافہ کردیا گیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نے کہا ہے کہ عوام کیلئے جو بہتر ہوسکتا ہے وہ کرنا چاہیے ، ہماری آئی ایم ایف کیساتھ پیٹرولیم لیوی سے متعلق کمٹمنٹ ہے ۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ملکی مفاد کو دیکھتے ہوئے کم سے کم قیمت بڑھائی جارہی ہے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق فوری طورپر ہوگا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image