جرائم

پنجاب یونیورسٹی ، جاں بحق ہونیوالے طالبعلم کے قتل کا مقدمہ درج

پنجاب یونیورسٹی ، جاں بحق ہونیوالے طالبعلم کے قتل کا مقدمہ درج

لاہور:پنجاب یونیورسٹی میں گولی لگنے سے جاں بحق ہونیوالے طالب علم کے قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔واقعہ کا مقدمہ مقتول کے والد رانا اختر کی مدعیت میں تھانہ مسلم ٹان میں درج کیا گیا ہے، مقدمہ میں مقتول کے دو دوستوں حذیفہ اور دلاور کو نامزد کیا گیا ہے۔
مقتول کے والد نے مقف اپنایا کہ دونوں ملزمان نے میرے بیٹے کو فائرنگ کر کے قتل کیا، دونوں ملزمان نے بیٹے کو گاڑی میں بیٹھے گولیاں ماریں۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز جینڈر سٹڈیز ڈیپارٹمنٹ کے طالب علم رانا عمار کو فائرنگ کر کے قتل کردیا گیا تھا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image