پاکستان

پنجاب کے مختلف اضلاع میں فلڈ الرٹ جاری

پنجاب کے مختلف اضلاع میں فلڈ الرٹ جاری

پنجاب کے دریاﺅں میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافے کے بعد پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی پی ڈی ایم اے نے سرگودھا ،رحیم یار خان ودیگر اضلاع میں فلڈ الرٹ جاری کردیا۔دوسری جانب گلگت بلتستان میں تیز بارشوں کے باعث مختلف مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ ہوئی ہے ۔چلاس میں شاہراہ قراقرم بند ہونے سے گاڑیوں میں پھنسے مسافر اور سیاحوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑرہا ہے ۔بولان میں عارضی پل بہہ جانے کے سبب راستہ تاحال بند ہے ، جس کی وجہ سے سندھ ، بلوچستان اور پنجا ب جانیوالی گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی ہیں ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image