پاکستان

پنجاب اسمبلی تحلیل ہوگی نہ ہی انتخابات کاکوئی امکان ہے،چوہدری شجاعت حسین

پنجاب اسمبلی تحلیل ہوگی نہ ہی انتخابات کاکوئی امکان ہے،چوہدری شجاعت حسین

لاہور:مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہاے کہ پنجاب اسمبلی تحلیل ہوگی اور نہ ہی ملک میں الیکشن کے کوئی امکانات ہیں۔ہمارے نمائندے کے مطابق چوہدری شجاعت حسین سے جمعیت علماء اسلام کے جنرل سیکرٹری مولانا عبدالغفور حیدری نے وفد کے ہمراہ ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور بلوچستان میں عوام کو درپیش مشکلات خصوصاً آٹے کی قلت سے آگاہ کیا۔ملاقات میں ملک کی بہترین کیلئے ملک کی معاشی سیاسی معاملات پر گفتگو سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال بھی کیا گیا۔وفد سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ پنجاب اسمبلی تحلیل نہیں ہوگی،فی الحال ملکی الیکشن کا کوئی امکان نہیں ہے،صوبائی حکومتوں کا فرض ہے کہ عوام کو روز مرہ استعمال کی اشیاء کو مہنگا ہونے پرایکشن لیں۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image