صحت

پنجاب ، ڈینگی کے مزید 10 کیسز رپورٹ

پنجاب ، ڈینگی کے مزید 10 کیسز رپورٹ

محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر پنجاب کی جانب سے ڈینگی کے اعداد و شمار جاری کیے گئے ہیں۔محکمہ صحت پنجاب کے ترجمان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں صوبے میں ڈینگی کے 10 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔محکمہ صحت پنجاب کا کہنا ہے کہ گزشتہ ہفتے کے دوران صوبہ پنجاب میں 54 جبکہ رواں سال ڈینگی کے 357 کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔محکمہ صحت پنجاب کے مطابق ڈینگی کے لاہور سے 5، راولپنڈی سے 4، چکوال سے 1 کیس رپورٹ ہوا ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image