جرائم

پشاور، 5 ماہ میں 232 افراد قتل ، مقدمات درج

پشاور، 5 ماہ میں 232 افراد قتل ، مقدمات درج

پشاور میں جرائم بڑھ گئے جس سے شہریوں کو مشکلات اور پریشانی کا سامنا ہے ،پشاور پولیس کی روان سال کے پانچ ماہ کی رپورٹ جاری ہوگئی جس کے مطابق رواں سال جرائم میں اضاہ ہوا ۔رپورٹ کے مطابق گذشتہ سال کے پہلے پانچ ماہ میں 170 افرا دقتل ہوئے تھے جبکہ اس سال 232 افراد کو قتل کیاگیا ،رپورٹ کے مطابق پچھلے سال کے پانچ ماہ میں اقدام قتل کے310 اور اب 360 واقعات ہوئے رواں سال راہزنی کی 79 وارداتیں ہوئیں شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image