پرینیتی چوپڑا کی شادی کی تاریخ کنفرم رسمیں 23 ستمبر سے شروع ہوں گی انٹرٹینمنٹ Roze News
انٹرٹینمنٹ

پرینیتی چوپڑا کی شادی کی تاریخ کنفرم رسمیں 23 ستمبر سے شروع ہوں گی

پرینیتی چوپڑا کی شادی کی تاریخ کنفرم رسمیں 23 ستمبر سے شروع ہوں گی

پرینیتی چوپڑا کی شادی کی تاریخ کنفرم رسمیں 23 ستمبر سے شروع ہوں گی

ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا کی شادی کی رسمیں 23 ستمبر سے شروع ہوں گی ۔اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور عام آدمی پارٹی کے رکن اسمبلی راگھوچڈھا کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی ، دونوں کی شادی 24 ستمبر کو ریاست راجھستان کے ہر اوے پور میں ہوگی ۔پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا کی شادی کی رسموں کا آغاز 23 ستمبر سے ہوگا جس میں بلدی ، مہندی ، اور خواتین کے سنگیت کا پروگرام شامل ہے۔شادی میں شرکت کیلئے 50 وی وی آئی پیز سمیت 200 مہمانوں کو مدعو کیاگیا ہے ، عام آدمی پارٹی کے سربراہ اروند کیجریوال ، پنجاب کے وزیراعلیٰ بھی شادی میں شریک ہونگے ۔

Exit mobile version