اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ۔اے ٹی سی جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے پرویز الٰہی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دیا ،دوران سماعت جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے استفسار کیا کہ پرویز الٰہی کی کب خان چھوٹے گی ؟وکیل صفائی نے کہا کہ کبھی کسی شہر اور کبھی کسی شہر کے چکر لگوا رہے ہیں جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے کہاکہ آپ لوگوں نے بھی مچلکے جمع نہیں کروائے وکیل صفائی نے کہاکہ آج کے دن ضمانتی مچلکے جمع کروانے تھے کونسا مقدمہ ہے ؟
Leave feedback about this