نیب کے پراسیکیوٹر جنرل سید اصغر حیدر کا استعفیٰ منظور کرلیاگیا ۔وزارت قانون نے اصغر حیدر کے استعفے کی منظوری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔پراسیکیوٹر جنرل نیب نے نو ستمبر کو استعفیٰ دیا تھا جو وزیراعظم آفس کو موصول ہوگیا تھا۔پراسیکیوٹر جنرل کی مدت ملازمت فروری 2024 میں مکمل ہونا تھی ۔نیب کے پراسیکیوٹر جنرل سید اصغر حیدر نے استعفیٰ دینے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا تھا کہ ذاتی وجوہات پر استعفیٰ دیا ہے ۔
Leave feedback about this