پاکستان

پاک بحریہ نے ساڑھے8ارب روپے کی5800کلو منشیات پکڑ لی

کراچی:پاک بحریہ نے بحیرہ عرب میں منشیات کی سمگلنگ کے خلاف کارروائی کرتے ہ وئے ساڑھے8ارب روپے کی 5800کلو منشیات پکڑ لی۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ کا شمالی بحیرہ عرب میں دو مختلف مقامات پر انسداد منشیات آپریشن کیا گیا،برآمد شدہ منشیات مزید قانونی کاروائی کے لئے کسٹم حکام کے حوالے کردی گئیں۔برآمد کی گئی منشیات کی مالیت بین الاقوامی مارکیٹ میں تقریباً آٹھ ارب روپے سے زائد ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے