پاکستان

پاک افغان سرحد پر باقی 2 فیصد باڑ کیوں روکی گئی؟ سینیٹ میں جواب جمع کرادیا

پاک افغان سرحد پر باقی 2 فیصد باڑ کیوں روکی گئی؟ سینیٹ میں جواب جمع کرادیا

پاک افغان سرحد پر باقی 2 فیصد باڑ کیوں روکی گئی؟ اس حوالے سے وزارت داخلہ کا تحریری جواب سینیٹ کے اجلاس میں پیش کیا گیا۔وزارت داخلہ کے تحریری جواب میں کہا گیا ہے کہ پاک افغان سرحد پر باڑ لگانے کا 98 فیصد کام مکمل ہو چکا ہے۔وزارت داخلہ نے تحریری جواب میں کہا ہے کہ خطرات کے باوجود باقی ماندہ باڑ لگانے کا کام مکمل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔وزارت داخلہ کے تحریری جواب میں کہا گیا ہے کہ پاک افغان سرحد پر باڑ لگانے کا بقیہ 2 فیصد کام تنازعات کے باعث روک دیا گیا ہے۔ایک تحریری جواب میں، وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ منقسم دیہات کی وجہ سے کام روک دیا گیا ہے، اور اس مسئلے کو دو طرفہ بات چیت کے ذریعے حل کیا جا رہا ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image