کھیل

پاکستان کے فاسٹ بولر احسان اللہ بھی ان فٹ

پاکستان کے فاسٹ بولر احسان اللہ بھی ان فٹ

پاکستان کے ایک اور فاسٹ بولر احسان اللہ بھی ان فٹ ہوجانے کی وجہ سے اب کچھ وقت کیلئے کرکٹ نہیں کھیل سکیں گے ۔کچھ ماہ قبل احسان اللہ دائیں ہاتھ کی کہنی کی تکلیف میں مبتلا ہوئے تھے جس کے بعد گذشتہ دنوں پاکستان کرکٹ بورڈ نے لاہور میں ان کی کہنی کا آپریشن کرادیاہے۔آپریشن کے باعث فاسٹ بولر چارپانچ ماہ تک کرکٹ مقابلوں سے باہر ہوگئے ہیں ۔ تاہم پی سی بی کے میڈیکل پینل نے انہیں بولنگ کی اجازت دیدی ہے ۔احسان اللہ قومی اکیڈمی میں ویٹ ٹریننگ کرتے رہے جس سے مرض بگڑ گیا جس کے بعد انگلینڈ کے ڈاکڑوں نے ان کی رپورٹس دیکھ کر فریکچر بتایا تھا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image