بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سونم باجوہ نے پاکستان آنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔سونم باجوہ نے حال ہی میں پاکستانی صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان سے اپنی محبت کا اظہار کیا اور پاکستان آنے کا ارادہ بھی ظاہر کیا۔صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سونم باجوہ نے کہا کہ پاکستان آنے کی شدید خواہش ہے۔سونم باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں میرے بہت سے دوست ہیں، پاکستان آنے کا خیال ہی بے پناہ خوشی سے بھر جاتا ہے۔
انٹرٹینمنٹ
پاکستان کے دورے کی شدید خواہش ہے ، سونم باجوہ
- by Rozenews
- مارچ 13, 2024
- 0 Comments
- 626 Views
- 9 مہینے ago
Leave feedback about this