دنیا

پاکستان کے توانائی بحر ان پر ضرورت ہوئی تومدد کریں گے،امریکا

پاکستان کے توانائی بحر ان پر ضرورت ہوئی تومدد کریں گے،امریکا

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس کا کہنا ہے کہ پاکستان میں تواگنائی بحران کے بارے میں آٰگاہ ہیں،ضرورت ہوئی تو مدد کرینگے۔نیڈ پرائس نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ نے پاک بھارت مذاکرات فریقین کے درمیان دوطرفہ معاملہ قرار دے دیا ہے۔ڈائیلاگ دونوں فریقین کا آپس کا معاملہ ہے۔انہوں نے کہا کہ علاقائی استحکام کی خواہش کااظہار کرتے آرہے ہیں پاکستان اور بھارت کے درمیان بات چیت کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے