کھیل

پاکستان کو کچھ کم اسکور پر محدود کرتے تو میچ جیت جاتے ،میٹ ہنری

پاکستان کو کچھ کم اسکور پر محدود کرتے تو میچ جیت جاتے ،میٹ ہنری

بولر میٹ ہنری کا کہنا ہے کہ اگر پاکستان کوکچھ کم اسکور پر محدود کرتے تو میچ جیت سکتے تھے اعتماد تھا کہ ہدف حاصل کرلیں گے ۔میٹ ہینری نے کہا کہ کیوی ٹیم نے میچ غلطیاں کیں ،پاکستان نے خود کو میچ میں آگے رکھا۔میٹ ہینری نے کہا کہ اگرہم بہتر بیٹنگ کرتے اور پارٹنر شپس بناتے تویہ میچ جیت سکتے تھے البتہ صرف شراکت نہ ملنے کو شکست کا ذمہ دار نہیں قرر دونگا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان نے اچھی بیٹنگ کرکے اسکور 287 تک پہنچایا تھا ، میچ ہارنے کا افسوس ہے مگر یہاں سے مثبت چیزیں بھی ملی ہیں ۔کیوی فاسٹ بولر نے امید ظاہر کی کہ دو روز میں جب واپس آئیں گے تو اچھے نتائج دینگے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image