تازہ ترین

پاکستان کو قرض فراہمی کی منظوری ، آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس بارہ جولائی کو ہوگا

پاکستان کو قرض فراہمی کی منظوری ، آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس بارہ جولائی کو ہوگا

پاکستان کے قرض معاہدے کی منظوری کیلئے عالمی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف کے ایگز یکٹو بورڈ کا اجلاس بارہ جولائی کوہوگا۔آئی ایم ایف حکام نے بتایا کہ ایگزیکٹو بورڈ کی منظوری کے بعد پاکستان کو قرض کی پہلی قسط جاری کی جائیگی آئی ایم ایف حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان کو دی جانیوالی پہلی قسط کا حجم ایک اعشاریہ ایک ارب ڈالر ہوگا۔خیال رہے کہ تیس جون کو پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پایا ہے ۔یہ تین ارب ڈالر کا اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ معاہدہ ہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image