پاکستان

پاکستان علماءکونسل کا ایس آئی ایف سی کے قیام کا خیر مقدم

پاکستان علماءکونسل کا ایس آئی ایف سی کے قیام کا خیر مقدم

پاکستان علماءکونسل نے اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل کے قیا م کا خیر مقدم کیاہے ۔چیئرمین حافظ طاہر محمود اشرفی کا کہنا ہے کہ کونسل کے قیام سے معاشی اور اقتصادی صورتحال میں بہتری آئیگی ، دنیا بھر سے سرمایہ کار پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے متوجہ ہوں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ درست سمت قدم پر وزیراعظم اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا شکریہ ادا کرتے ہیں ، اور مکمل تعاون کا یقین دلاتے ہیں ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image