کراچی: سٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم کرتے ہوئے ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 22 ہزار پوائنٹس کی بلند ترین سطح عبور کر گیا۔کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھنے میں آیا، 300 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 22 ہزار 281 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔
انٹر بینک میں امریکی کرنسی کی قدر میں 12 پیسے کمی ہوئی، ڈالر 282.22 روپے سے کم ہو کر 282.10 روپے پر آ گیا ہے۔
معیشت و تجارت
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ! انڈیکس ایک لاکھ 22 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا
- by web_desk
- جون 5, 2025
- 0 Comments
- 86 Views
- 2 ہفتے ago

Leave feedback about this