معیشت و تجارت

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز

سٹاک مارکیٹ میں تاریخی تیزی، 9 ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

کراچی سٹاک ایکسچینج میں شرح سود میں کمی کے باعث کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان دکھائی دے رہا ہے۔بازارِ حصص کے بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس میں 659 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے۔اب تک کے کاروبار کے دوران انڈیکس ایک بار ایک لاکھ 14 ہزار 978 پوائنٹس کی بلندی پر بھی پہنچا۔
اس وقت 100 انڈیکس 659 پوائنٹ میں اضافے سے ایک لاکھ 14 ہزار 761 پر آگیا ہے۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس ایک لاکھ 14 ہزار 102پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

 

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image