دلچسپ و عجیب

پاکستان تحریک انصاف کا ایف 9 پارک میں احتجاج

پاکستان تحریک انصاف کا ایف 9پارک مںت احتجاج عمران خان آج شام 7 بجے قوم سے خطاب کریں گےعوام ایف نائن پارک مںہ پرامن احتجاج کریں ،عمران خان

کا ٹویٹ
سابق وزیراعظم نے ٹوئٹ کی کہ تمام لوگ ایف 9 پارک مںج چف الیکشن کمشنراور الیکشن کمیشن آف پاکستان کے خلاف پرامن احتجاج کریں،انھوں نے کہا کہ 7 سے ساڑھے 7 بجے کے درمیا ن خطاب کروں گا۔

چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمشن آف پاکستان امپورٹڈ حکومت کے ساتھ مل کر پی ٹی آئی کے خلاف ناک آؤٹ کی سازش کررہی ہے۔انہوں نے مزید لکھا کہ جب پنجاب کے ضمنی انتخابات مں مسلم لیگ ن کو پوری ریاستی مشینری اور الیکشن کیمشن آف پاکستان کی حمایت کے باوجود شکست دی،

اب وہ عام انتخابات مں پوری پی ڈی ایم کے ساتھ ہارنے کے خوف سے ڈر رہے ہیں۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image