کھیل

پاکستان آنے کیلئے نیوزی لینڈ ٹیم اپنے ملک سے روانہ

پاکستان آنے کیلئے نیوزی لینڈ ٹیم اپنے ملک سے روانہ

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ پاکستان آنے کیلئے کرائسٹ چرچ سے روانہ ہوگیا ۔نیوزی لینڈ ٹیم پاکستان میں 5 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیرز کھیلے گی جس کا آغاز 14 اپریل کو لاہور سے ہوگادونوں ٹیموں کے درمیان پانچ ونڈے میچز کی سیریز بھی ہوگی ان سیریز کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کی تیاری بھی جاری ہیں ۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ میں نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں 4 وکٹوں سے ہرا کر 3 میچز کی سیریز 2.1 سے جیتی ہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image