تازہ ترین

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج ہوگا

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج ہوگا

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج سہ پہر تین بجے پارلیمنٹ ہاﺅس میں ہوگا۔اجلاس میں سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف متفقہ قرار داد منظور کیے جانے کا امکان ہے ۔اس سے قبل پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا شیڈول پیر 10 جولائی شام 5 بجے طے تھا۔اسپیکر قومی اسمبلی نے اجلاس میں تبدیلی جوائنٹ سیٹنگ رولز 1973 کے تحت تفویض شدہ اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے کی ۔قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں تبدیلی کا باقاعدہ سرکلر جاری کیاگیا ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image