کھیل

ٹی 20 بلاسٹ میں بہت اچھے کھلاڑی ہیں ، شاہین آفریدی

ٹی 20 بلاسٹ میں بہت اچھے کھلاڑی ہیں ، شاہین آفریدی

پاکستان کے مایہ ناز فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ ٹی 20 بلاسٹ میں بہت اچھے کھلاڑی ہیں،ناٹنگھم شائر آﺅٹ لاز کی نمائندگی کرنیوالے پاکستانی فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے کہا کہ کوشش ہوگی میچ میں اچھی پرفارمنس کامظاہرہ کروں۔اس موقع پر ناٹنگھم شائر آﺅٹ کا ز کے کپتان سٹیون مولینی نے کہاکہ وہ بہت پرجوش ہیں کہ شاہین آفریدی ہمارا باﺅلنگ اٹیک لیڈ کرینے۔ناٹنگھم شائر آﺅٹ کوز کے کوچ پیٹر مورز نے کہاکہ شاہین آفریدی کو یہاں دیکھ کر لگتا ہے ہماری کرسمس ہوگئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے