دنیا

ٹائٹن کے مسافر آخری لمحات میں موسیقی سنتے رہے ، رپورٹ

ٹائٹن کے مسافر آخری لمحات میں موسیقی سنتے رہے ، رپورٹ

امریکی اخبار نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ سمندر میں تباہ ہونیوالی آبدوز ٹائٹن کے مسافر آخر لمحات میں اندھیر ے میں موسیقی سنتے رہے ۔ٹائٹینک جہاز کی سیات پر جانے سے ایک روز پہلے مسافروں کو ہلکی پھلکی غذا کھانے اور کافی نہ پینے کی ہدایت کی گئی تھی ۔مسافروں کو یہ بھی کہاگیا تھا کہ وہ بلو ٹو تھ اسپیکر پر سننے کے لیے سیل فون میں گانے لوڈ کرلیں ، سردی اور نمی سے بچاﺅ کیلئے گرم ٹوپی اور موٹی جرابیں پہننے کی ہدایت بھی کی گئی تھی ۔دوسری جانب شہزادہ داﺅد اور ان کے 19 سال کے بیٹے سلیمان کی سفر پر روانگی سے قبل تصویر بھی جاری کردی گئی ، باپ ،بیٹا واٹر پروف لائف جیکٹ پہنے ہوئے ہیں ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image