جرائم

وفاقی دارالحکومت میں غیر رجسٹرڈ اسٹامپ فروشوں کیخلاف کریک ڈان

وفاقی دارالحکومت میں غیر رجسٹرڈ اسٹامپ فروشوں کیخلاف کریک ڈان

اسلام آباد:وفاقی دارالحکومت میں غیر رجسٹرڈ اسٹامپ فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن ہو گیا۔ایف ایٹ مرکز، آئی ٹین اور دیگر علاقوں میں 23 اسٹامپ فروشوں کی انسپکشن کی گئی، بغیر لائسنس کام کرنے والے 6 اسٹامپ فروش کی دکانیں سربمہر کر دی گئیں، 5 دکانوں کو تجاوزات قائم کرنے پر سیل کر دیا گیا۔
کریک ڈان کے دوران اسٹامپ فروشی کے حوالے سے دستاویزات قبضے میں لے لی گئیں، ڈی سی اسلام آباد نے غیر قانونی اسٹامپ فروشوں کے خلاف کاروائیاں تیز کرنے کی ہدایت کی ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image