پاکستان

وزیرخارجہ اسحاق ڈار کا 3 روزہ دورہ چین کامیابی سے مکمل

وزیرخارجہ اسحاق ڈار کا 3 روزہ دورہ چین کامیابی سے مکمل

وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کا 3 روزہ دورہ چین کامیابی سے مکمل ہوگیا، دونوں ممالک نے عالمی و علاقائی امن و ترقی کے مشترکہ ویژن کو آگے بڑھایا۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار کا دورہ چین 19 سے 21 مئی تک جاری رہا۔
ترجمان کا کہنا تھا کہ پاکستان اور چین نے آہنی دوستی کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق دونوں ممالک نے عالمی و علاقائی امن و ترقی کے مشترکہ ویژن کو آگے بڑھایا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image