اسلام آباد: وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کو جی بی ہاﺅس اسلام آباد میں نظر بند کردیاگیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کو جی بی ہاﺅس اسلام آباد میں نظر بند کردیاگیا، خالد خورشید کو نظر بند کرنے کی منظوری چیف کمشنر اسلام آباد نے دی ۔پی ٹی آئی رہنماﺅں کی نقل وحرکت پر نظر رکھنے کیلئے گلگت بلتستان ہاﺅس اسلام آباد کے باہر پولیس کو بھاری نفری تعینات ہے ۔
Leave feedback about this