تازہ ترین

وزیراعظم شہباز کا صدر مملکت ڈاکٹر عارف کو ٹیلیفون

وزیراعظم شہباز کا صدر مملکت ڈاکٹر عارف کو ٹیلیفون

وزیراعظم شہبا ز شریف نے صدر مملکت ڈاکٹر عار ف علوی کو ٹیلیفون کیا ہے اور صدر سے ان کی خیریت دریافت کی ہے ۔وزیراعظم شہباز شریف نے صدر عارف علوی کی خیریت دریافت کی شہباز شریف نے صدر پاکستان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔وزیراعظم نے کہا اللہ تعالیٰ سے آپ کی مکمل اور جلد صحت یابی کیلئے دعا گو ہوں ، صدر عارف علوی نے وزیراعظم شہا زشریف کا شکریہ ادا کیا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image