خاص خبریں

وزیراعظم شہباز شریف اسلام آباد سے کراچی روانہ

وزیراعظم شہباز شریف اسلام آباد سے کراچی روانہ

وزیراعظم شہبا زشریف ایک روزہ دورے پر اسلام آباد سے کراچی روانہ ہوگئے وہ کراچی میں آج سے ٹیکسیو کے نام سے ہونیوالی ٹیکسٹائل ایکسپو کا بطوہر مہمان خصوصی افتتاح کرینگے ۔وزیراعظم شہاز شریف کراچی میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے ملاقات کرینگے ۔ کراچی میں وزیراعظم شہبا زشریف سرمایہ کاروں کے وفد سے بھی ملاقات کرینگے ۔اس ملاقات کے دوران وہ آئندہ بجٹ کے سلسلے میںسرمایہ کاروں کی تجاویز بھی سنیں گے۔وزیر اعظم شہباز شریف گریٹر کراچی وائٹر سپلائی اسکیم کے 4 کاسنگ بنیا بھی رکھیں گے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے