انٹرٹینمنٹ

والد کی شراب نوشی کی عادت کیوجہ سے فیس نہ دینے پر اسکول چھوڑنا پڑا جونی لیور

والد کی شراب نوشی کی عادت کیوجہ سے فیس نہ دینے پر اسکول چھوڑنا پڑا جونی لیور

جونی لیور نے اپنے اسکول سے ڈراپ آﺅٹ ہونے کے دنوں کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ ان کے والد کو شراب نوشی کی عادت تھی ۔ انکا کہنا تھا کہ اسکول میں فیس مانگی جاتی تھی ، اسکی عدم ادائیگی کی وجہ سے جو کچھ میرے ساتھ ہوتا تھا اس سے تنگ آکر میں نے ساتویں جماعت میں اسکول جانا چھوڑ دیاتھا۔شرابی والد کی وجہ سے انہیں اسوقت کافی جدوجہد کرنا پڑی ، تاہم ایسے مشکل وقت میں میری کلاس ٹیچر جو بہت محبت اور خیال کرنیوالی خاتون تھیں انہوں نے اسکول چھوڑ نے کے بعد بھی میرا خیال رکھا

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image