بالی ووڈ کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے والد ، فلم ساز مہیش بھٹ زندگی میںمالی مشکلات آنے پر شراب پینے کے عادی ہوگئے تھے ۔لوگ جب بھی میرے والد کے بارے میں سوچتے ہیں تو اکثر انہیں ایک کامیاب فلم ساز کے طورپر سوچتے ہیں لیکن انہوں نے زندگی کی مشکلات کا بھی سامنا کیا ہے ۔انہوں نے بتایا کہ ایک وقت ایسا بھی آیا جب والد کی کئی فلمیں فلا پ ہوگئی تھیں ، ان کے پاس بہت کم پیسے تھے اور وہ اپنی شراب کی عادت سے بھی چھٹکارا حاصل کرنے کی کوشش کررہے تھے ۔عالیہ بھٹ نے بتایا کہ پھر بہت کوشش کے بعد آخر کار والد نے شراب پینا چھوڑ دی لیکن زندگی اور کام میں اتار چڑھاﺅ باقی تھے ۔
انٹرٹینمنٹ
والد کو شراب کی لت لگ گئی تھی ، عالیہ بھٹ کا انکشاف
- by web_desk
- اکتوبر 2, 2023
- 0 Comments
- 412 Views
- 1 سال ago
Leave feedback about this