پاکستان اور سری لنکا کرکٹ بورڈ الیون کے درمیان 2 روزہ وارم اپ میچ میں قومی ٹیم نے ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔پلئینگ الیون میں کپتان بابر اعظم امام الحق ، عبداللہ شفیق ، سعود شکیل ، سرفراز احمد اور شان مسعود شامل ہیں۔اس کے علاوہ سلمان علی آغا، محمد رضوان ، محمد ہریرہ ،شاہین شاہ آفریدی اور نعمان علی بھی ٹیم کا حصہ ہیں۔
Leave feedback about this