پاکستان

ن لیگ کے رہنما سینیٹر رانا مقبول احمد انتقال کرگئے

ن لیگ کے رہنما سینیٹر رانا مقبول احمد انتقال کرگئے

لیگی رہنما سینیٹر رانا مقبول احمد طویل علالت کے باعث انتقال کرگئے ۔رانا مقبول مارچ 2018 میںپنجاب سے سینیٹر منتخب ہوئے تھے، سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کابینہ سیکرٹریٹ کے چیئرمین اور دیگر کئی اہم کمیٹیوں کے رکن بھی رہے ۔چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے محروم کے بیٹے کو ٹیلی فون کرکے ان کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ، رانا مقبول ایک بہترین سیاسی ورکر اور پرلیمنٹرین تھے پولیس سروس کی وجہ سے فوجداری قوانین سے متعلق انہوں نے بہترین قانون سازی کی ۔اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے بھی رانا مقبول کی وفات پر اظہار افسوس کیا کہا مرحوم کی سیاسی وسماجی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image