امریکا کے شہر نیویارک میں مسلمانوں کو جمعے کی ازان لاﺅڈ اسپیکر پر دینے کی اجازت مل گئی ۔میئر ایرک نے لاﺅڈ اسپیکر پر ازان کی اجازت دینے کا اعلان کیا ۔نئے قانون کے مطابق مساجد کو اب جمعے اور ماہ رمضان میں مغرب کی ازان دینے کیلئے کسی خاص پرمٹ کی ضرورت نہیں ہوگی ۔مسلم کمیونٹی اور امریکن اسلامک ریلیشن کونسل نے ازان کی اجازت دینے کا خیر مقدم کیاہے ۔
Leave feedback about this