تازہ ترین

نیویارک میں بھارتی قیادت سے وزیرعظم کی ملاقات کا امکان نہیں ، دفتر خارجہ

نیویارک میں بھارتی قیادت سے وزیرعظم کی ملاقات کا امکان نہیں ، دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ نیویارک میں سائیڈ لائنز پر بھارتی قیادت سے نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی ملاقات کاامکان نہیں ۔ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کے بیان کو سراہتے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ ترکیہ نے ہمیشہ جموں وکشمیر کے بارے میں پاکستانی موقف کی حمایت کی ہے ۔ترجمان دفتر خارجہ کا مزید کہنا ہے کہ کلبھوشن کے اسٹیٹس میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے ۔ترجمان دفتر خارجہ نے یہ بھی کہا ہے کہ نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ دورہ نیویارک پر ایک مختصر وفد ساتھ لیکر گئے ہیں ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image