نگراں وفاقی حکومت نے تین آرڈیننس لانے کا فیصلہ کرلیا ، نگراں وفاقی کابینہ نے سمری سرکولیشن کے ذریعے آرڈیننس لانے کی منظوری دیدی ہے ۔نگراں کابینہ سے منظوری کے بعد آرڈیننسز ایوان صدر بھجوائے جائیں گے ۔پاکستان براڈ کاسٹنگ کارپوریشن ترمیمی آرڈیننس ، پاکستان پوسٹل سروسز مینجمنٹ بورڈ آرڈیننس میں ترمیم لائی جارہی ہے ۔پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن آرڈیننس 1979 ءمیں ترمیم لائی جارہی ہے ۔
Leave feedback about this