پاکستان

نواز شریف کے ساتھ ہونیوالی زیادتیوں کا ازالہ الیکشن سے قبل ہونا چاہیے، طلال چوہدری

نواز شریف کے ساتھ ہونیوالی زیادتیوں کا ازالہ الیکشن سے قبل ہونا چاہیے، طلال چوہدری

ن لیگ کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ جو زیادتیاں نواز شریف اور ن لیگ کیساتھ ہوئیں ان کا ازالہ الیکشن سے قبل ہونا چاہیے ، طلال چوہدری نے کہاکہ نگراں وزیراعظم کیلئے متفقہ نام جلد سامنے آئیگا۔تمام معاملات میں اتحادیوں میں مشاور ت ہوتی ہے ہر فیصلے پر اتحادیوں کے تحفظات دور کیے گئے ہیں جس نے جو کیا ہو اسے اس کا انجام بھگتنا چاہیے ۔دوسری جانب وزیراعظم کے مشیر اور پی پی کے مرکزی رہنما قمر زمان کائزہ نے گذشتہ روز کہا تھا کہ سب جماعتیں متفق ہیں کہ الیکشن ایک وقت میں ہونا چاہیے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image