تازہ ترین

نواز شریف کا دورہ کوئٹہ ، چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی بھی کوئٹہ روانہ

نواز شریف کا دورہ کوئٹہ ، چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی بھی کوئٹہ روانہ

سابق وزیراعظم نواز شریف کے دورہ کوئٹہ کیلئے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی بھی کوئٹہ کیلئے روانہ ہوگئے ۔بلوچستان عوامی پارٹی کا وفد آج سہ پہر نواز شریف سے ملاقات کریگا۔بلوچستان عوامی پارٹی کے وفد میں چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اور دیگر رہنما شامل ہونگے ۔وفد میں باپ پارٹی کے صدر خالد مگسی ،سیکریٹری جنرل منظور کاکڑ اور دیگر رہنما بھی ہونگے ۔نواز شریف سے بلوچستان عوامی پارٹی آئندہ عام انتخابات سے متعلق بات چیت کریگی ۔ملاقات میں ن لیگ اور باپ پارٹی کے درمیان آئندہ سیاسی اتحاد پر بھی بات چیت ہوگی۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image