پاکستان

نواز شریف خود بھی بدل سے گئے ہیں ، پرویز الٰہی

نواز شریف خود بھی بدل سے گئے ہیں ، پرویز الٰہی

پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ نوا ز شریف خود بھی بدل سے گئے ہیں ۔پرویز الٰہی نے اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی کی عدالت میں گفتگو کے دوران ایک صحافی کی بات کے جواب میں کہی جس نے کہا کہ سننے میں آرہاہے کہ نواز شریف کی ملک واپسی کی تاریخ بدل رہی ہے ۔ان کا کہنا ہے کہ جیل کا کھانا دیا جاتا ہے جس سے طیبعت ناساز رہتی ہے جیل میں پہلے ڈاکٹر کی سہولت میسر تھی اب ان کو اس میں بھی مسائل نظر آنے لگے ہیں ۔پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ بجلی مہنگی ہونے کے اصل ذمے دار نواز شریف اور شہباز شریف ہیں آج مہنگائی سے عام آدمی ختم ہوچکا ہے عام انتخابات نہ ہونے سے ملک کا نظام رکا ہوا ہے

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image