انٹرٹینمنٹ

نادیہ جمیل کے والد انتقال کرگئے

نادیہ جمیل کے والد انتقال کرگئے

پاکستانی معروف سینئر اداکارہ نادیہ جمیل کے والد انتقال کرگئے ہیں ، اداکارہ نے یہ افسوسناک خبر شیر کی ہے نادیہ جمیل نے والد کے ہمراہ ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ہم اللہ کے ہیں اور اللہ ہی کی طرف لوٹتے ہیں ، براہ کرم میرے والد کے آخری سفر کیلئے دعا کریں یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ اس سے ایک دن قبل نادیہ جمیل نے اپنے سوشل میڈیا اکاﺅنٹ پر مداحوں کو والد کی طبیعت کی ناسازی کی اطلاع دی تھی اور دعاﺅں کی اپیل کی تھی ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image