نادیہ جمیل نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی کیساتھ سفر کیاجس می انہیں بے حد صابر پایا،مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پرادکارہ نے اپنے فضائی سفر کی چند تصاویر شیئر کیں ، جن میں انہیں اپنی بیٹیوں اور شاہدآفریدی کیساتھ دیکھا جاسکتا ہے ۔اداکارہ نادیہ جمیل نے شاہد آفریدی کیساتھ فضائی سفر کرنے کے بعد ان کی تعریفوں کے پل باند ھ دیئے ۔انہوں نے ٹوئٹ کرتے ہوئے بیٹی کو سنبھالنے پر کٹر کٹر کا شکریہ ادا کیا اور لکھا کہ آپ کا بہت شکریہ شاہد آفریدی کہ آپ نے دوران سفر اتنا صبر رکھا اور میر ی بیٹی کیساتھ اتنی محبت سے پیش آئے۔
انٹرٹینمنٹ
نادیہ جمیل کا شاہد آفریدی کیساتھ سفر کیسا رہا؟
- by web_desk
- اپریل 18, 2023
- 0 Comments
- 1195 Views
- 2 سال ago

Leave feedback about this