تازہ ترین

میں صبح وزیراعظم تھا ، شا م میں ہائی جیکر بنا دیا گیا ، نوا ز شریف

میں صبح وزیراعظم تھا ، شا م میں ہائی جیکر بنا دیا گیا ، نوا ز شریف

نواز شریف کا کہنا ہے کہ ہم ترقی والے لوگ ہیں ، میں صبح وزیراعظم تھا شام میں ہائی جیکر بنادیا گیا ن لیگ کی پارلیمانی کمیٹی کے بارہ ویں اجلاس سے خطاب کر نواز شریف نے کہاکہ کافی عرصے بعد اپنے بہت سارے ساتھیوں سے ملاقات ہورہی ہے ۔ بیچ میں کافی گیپ آگیا ، حالات کہاں سے کہاں لے گئے ۔نواز شریف کا کہنا ہے کہ وہم وگمان میں نہیں تھا بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پر فار غ کر دیاجائیگا ، تقریباً ایک لاکھ روپے تنخواہ نہ لینے پر مجھے فارغ کیاگیا ، مقصد صرف وزیراعظم کو نکالنا تھا اور ایک سلیکٹڈ کو لانا تھا ۔انہوں نے کہا کہ آئین ، قانون میں گنجائش نہ ہونے کے باوجود وزیراعظم کو نکالنا تھا، بجلی لو ڈشیڈنگ ختم ہورہی تھی سی پیک پاکستان آرہا تھا کہا جارہا تھا ، پاکستان جی بیس میں شامل ہوجائیگا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image