پاکستان معیشت و تجارت

مہنگے پیٹرول سے پریشان موٹر سائیکل سواروں نے بچت کیلئے کیا کرنا شروع کردیا؟

مہنگے پیٹرول سے پریشان موٹر سائیکل سواروں نے بچت کیلئے کیا کرنا شروع کردیا؟

مہنگے پیٹرول سے پریشان افراد نے بچت کیلئے موٹرسائیکلو میں خطرناک ایل پی جی کٹ لگوانا شروع کردی۔شہریوں کا کہنا ہے کہ ایل پی جی سے بہت اچھی ایوریج مل رہی ہے ایک لیٹر پیٹرول سے 40-45 کلومیٹر کا سفر کرنیوالی موٹرسائیکل ایک کلو ایل پی جی سے سو کلومیٹر تک چل جاتی ہے ۔خیر پور میں ایل پی جی کی مانگ بڑھتے ہی کٹ کی قیمت بھی بڑھ گئی ایل پی جی کی کٹ کی قیمت 4500 سے بڑھ کر 6 ہزار ہوگئی اس سے قبل نگران وفاقی حکومت نے عوام کو یکم اکتوبر سے پیٹرول سستا ہونے کی امید دلائی تھی ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image