تازہ ترین

منی لانڈرنگ کیس میں شہبا زشریف اور حمزہ شہباز بری

منی لانڈرنگ کیس میں شہبا زشریف اور حمزہ شہباز بری

لاہور کی احتساب عدالت نے منی لانڈنگ کیس میں وزیر اعظم شہبا ز شریف اور ان کے بیٹے حمزہ شہباز کو بری کردیا۔احتساب عدالت میں منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی ۔عدالت نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی بریت کی درخواست منظور کرلی ۔سماعت میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز نے بریت کی درخواست پرجلد فیصلے کی استدعا کی تھی ۔درخواست میں موقف اپنایا گیا تھا کہ مقدمہ سیاسی بنیادوں پر بنایا گیا کوئی شواہد موجود نہیں ، بریت کی درخواست دائر کی ہے لیکن سماعت نہیں ہورہی

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image